دالبندین سے برابچہ جانے والے ٹرک کو آگ لگا دی گئی
دالبندین (نامہ نگار ) دالبندین سے برابچہ جانے والے ٹرک کو آگ لگا دی گئی پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین سے پاک افغان سرحدی علاقہ برابچہ سامان لے جانے والے ٹرک کو مسلح افراد نے روک کر آگ لگا دی۔
ٹرک جل کر خاکستر ہوگیا پولیس کے مطابق ٹرک سرحدی شہر برابچہ روزمرہ استعمال ہونے والی اشیا لے جارہا تھا سکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments