وزیراعظم آفس ، ادویات کی مقامی خریداری کیلئے ٹینڈرز طلب

وزیراعظم آفس ، ادویات کی  مقامی خریداری کیلئے ٹینڈرز طلب

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم آفس نے ادویات کی مقامی خریداری کے لیے ٹینڈرز طلب کرلئے۔اسلام آباد اور راولپنڈی کی رجسٹرڈ ادویات فراہم کرنے والی فرمز بولیاں جمع کراسکیں گی۔۔۔

بولی دینے والی فرموں کا ای پیڈز پر رجسٹرڈ ہونا اورانکے پاس فعال جی ایس ٹی اور این ٹی این نمبر ہونا بھی لازم ہے ۔ دستاویزات کے مطابق ادویات کی خریداری مالی سال 2026-27 کے لئے کی جائے گی۔ بولیاں 29 ستمبر تک جمع کرائی جاسکیں گی جبکہ موصول ہونے والی بولیاں 29 ستمبر کو ہی کھولی جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...