یوحنا آباد:حالات سے تنگ شخص کی پھندا لیکر خودکشی
کاہنہ(نمائندہ دنیا)نشتر کالونی کے علاقہ یوحنا آباد میں گھریلو حالات سے تنگ 50 سالہ شخص نے پھندا لیکر خودکشی کرلی۔
نشتر کالونی کے ایف بلاک کے رہائشی عنایت مسیح نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر پنکھے سے جھول کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments