سہیل آفریدی کیساتھ پنجاب پولیس کا ناروا سلوک ناقابلِ برداشت ،شفیع جان

 سہیل آفریدی کیساتھ پنجاب پولیس کا ناروا سلوک ناقابلِ برداشت ،شفیع جان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ پنجاب پولیس کا ناروا سلوک ناقابلِ برداشت ہے۔۔۔

 ، وزیراعلیٰ کو دور جا کر بے یارو مددگار چھوڑنا ریاستی پروٹوکول اور جمہوری اقدار کی کھلی توہین ہے ۔ ایکس پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ لاہور میں منتخب وزیراعلیٰ کو پنجاب پولیس کی جانب سے گاڑی میں بٹھا کر انکی سکیورٹی اور سرکاری گاڑیوں سے الگ کرنا انتہائی سنگین، غیر قانونی اور شرمناک اقدام ہے ،اس پر فوری وضاحت اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...