اٹک پل پر توڑ پھوڑ:250پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اٹک پل پر توڑ پھوڑ:250پی ٹی  آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹانے اور توڑ پھوڑ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی، متعدد گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹانے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں پی ٹی آئی کے 250 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ متعدد کارکنوں کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے ، گرفتار کارکنوں پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...