راولپنڈی : دوران ڈیوٹی پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
راولپنڈی (دنیا نیوز)جھاری کس پولیس چوکی میں ڈیوٹی پر موجود ڈیرہ غازی خان کا 54 سالہ پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔
ذوالفقار احمد اچانک بے ہوش ہوگیا، ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال منتقل کیا،جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments