گریڈ 20 کے یاسر پیرزادہ نیشنل فیس لیس سینٹر کے ڈی جی تعینات
اسلام آباد(دنیا رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو کے سینئر افسر محمد یاسر پیرزادہ (بی ایس-20) کو نیشنل فیس لیس سینٹر اسلام آباد کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کر دیا گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو کے سینئر افسر محمد یاسر پیرزادہ (بی ایس-20) کو نیشنل فیس لیس سینٹر اسلام آباد کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کر دیا گیا۔ انہیں ڈی جی (او پی ایس)، ٹیکس پیئرز سروسز، ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments