قصور:گھریلو تنازع پر 78 سالہ بزرگ کی خودکشی

 قصور:گھریلو تنازع پر  78 سالہ بزرگ کی خودکشی

قصور(نمائندہ دنیا)قصور میں گھریلو تنازع پر 78 سالہ بزرگ نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کرلی۔

تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ قتل گڑھی کے رہائشی بزرگ محمد شفیع نے گھریلو تنازع کے بعد مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھائیں۔ حالت تشویشناک ہونے پر اسے  طبی امداد کیلئے بابابلھے شاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور منتقل کیا گیاجہاں وہ دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...