وفاق کیساتھ تحفظات اتحادبھی قائم

وفاق کیساتھ تحفظات اتحادبھی قائم

ٹنڈو محمد خان (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ۔۔۔

 وفاقی حکومت کے ساتھ پیپلز پارٹی کے تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی کا وفاق کے ساتھ اتحاد قائم ہے ،ٹنڈو محمد خان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو اپنے فیصلوں میں عوامی رائے کو لازمی شامل کرنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے ،پی ٹی آئی اپنے احتجاجی اعلانات میں تبدیلی لا کر ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ کر رہی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...