افغانستان شواہد سامنے لائے

افغانستان شواہد سامنے لائے

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے افغان طالبان کے بے بنیاد الزامات کو رپورٹ کرنے والی رائٹرز کی خبرمیں صحافتی ذمہ داری اور تصدیق کے حوالے سے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 کنڑ اور نورستان میں ہلاک یا گرفتار افراد پاکستانی تھے تو ان کی شناخت، شہریت اور وابستگی کے ٹھوس شواہد سامنے لائے جائیں۔ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ محض الزامات کو حقائق کے طور پرپیش نہیں کیا جا سکتا، پاکستان افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد نیٹ ورکس کے خطرے کی مسلسل نشاندہی کرتا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...