پٹرول 1روپے 49پیسے ، ڈیزل 2روپے 73پیسے فی لٹرسستا
پٹرول کی نئی قیمت387روپے 54پیسے ،ڈیزل 402روپے 24پیسے مقرر
اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔منگل کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 49 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت387روپے 54پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 73پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402روپے 24پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments