لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
لاہور(آئی این پی)لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا، لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 192 ریکارڈ کی گئی۔
سی ای آر پی آفس میں اے کیو آئی 216، علامہ اقبال ٹائون میں 198 جبکہ برکی روڈ پر 189 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع صاف جبکہ موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments