این اے 168 بہاولپور، ن لیگ کے منیر اقبال کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

 این اے 168 بہاولپور، ن لیگ کے منیر اقبال کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر،اے پی پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 168 بہاولپور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار منیر اقبال کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار منیر اقبال 88 ہزار 110 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے تھے، یہ نشست مسلم لیگ (ن )کے ایم این اے ملک محمد منیر کی وفات سے خالی ہوئی تھی جہاں ان کے فرزند کو پارٹی ٹکٹ دیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...