انسداددہشتگردی عدالت:نبیلہ ارشاد کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا گیا

انسداددہشتگردی عدالت:نبیلہ ارشاد  کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئر پرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ کو جوڈیشل کرتے ہوئے ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے ۔۔۔

گزشتہ روز گرفتار نبیلہ ارشاد کو عدالت پیش کیا گیا توعدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، عدالت نے نبیلہ ارشاد کی درخواست ضمانت پر جواب کیلئے نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت آج تک ملتوی کردی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...