آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8رہنما حفاظتی تحویل میں :پولیس

آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8رہنما حفاظتی تحویل میں :پولیس

سہیل آفریدی ،بابر سواتی ،جنید اکبر شامل ،5کے نام ظاہر نہیں کئے گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد سہیل آفریدی سمیت تحریک انصاف کے 8اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں،پولیس حکام نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ زیرِ تحویل رہنماؤں میں  صوبائی اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر بھی شامل ہیں،سینئر پولیس حکام کے مطابق صوبے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اہم سیاسی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے ، تاہم دیگر 5 رہنماؤں کے نام نہیں بتائے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...