آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر اورراشد لطیف کے درمیان تعلق کا انکشاف
کراچی(سپورٹس ڈیسک)بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے درمیان خاص تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔
راشد لطیف نے انکشاف کیا کہ ان کی نانا پاٹیکر سے ابتدائی بات چیت کا سلسلہ 1994 میں سری لنکا میں ہونے والی سنگر ٹرافی کے دوران ہوا، ان کے درمیان دوستی کرانے میں اس وقت کے بھارتی کپتان محمد اظہر الدین اور اجے جدیجہ کا خصوصی کردار تھا۔ بات چیت کا یہ سلسلہ برسوں تک جاری رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments