علی امین کو 70ایم پی ایز کی حمایت حاصل

علی امین کو 70ایم پی ایز کی حمایت حاصل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے گورنر فیصل کریم کنڈی اسی صوبے سے ہیں، معاملات کو بہتر سمجھتے ہیں۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا فیصل کریم کنڈی کی زبان کچھ سخت ہے خوشگوار بنالیں۔انھوں نے کہا صوبے کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کا واحد حل علی امین ہیں۔ انہیں موجودہ وقت میں 70 سے زائد ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...