چینی کانفرنس ترقی کے مواقع پیدا کریگی

چینی کانفرنس ترقی کے مواقع پیدا کریگی

کراچی(سٹاف رپور ٹر ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چین میں سرمایہ کاری کانفرنس سندھ کی معیشت، روزگار اور صنعتی ترقی کے لئے نئے مواقع پیدا کرے گی۔۔۔

 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چین میں سرمایہ کاری کانفرنس سندھ کی معیشت، روزگار اور صنعتی ترقی کے لئے نئے مواقع پیدا کرے گی، شنگھائی کانفرنس سے صوبے میں سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔چین کے سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے سے صوبے کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...