پنکی کو پیش نہ کرنے پر عدالت برہم ملزمہ کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے
کراچی (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے منشیات برآمدگی کے مقدمے میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملزمہ کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے ۔
عدالت نے ملزموں کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے 29اکتوبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے ملزمہ کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments