کیمپ جیل کاقیدی چل بسا،قرطبہ چوک،سکیم روڈ سے دولاشیں برآمد

کیمپ جیل کاقیدی چل بسا،قرطبہ  چوک،سکیم روڈ سے دولاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)کیمپ جیل کاقیدی چل جبکہ قرطبہ چوک اورسکیم روڈ سے دو افراد کی لاشیں برآمد۔

شادمان میں کیمپ جیل کے 50سالہ قیدی جینس ہیڈ کی دورانِ قید طبیعت خراب ہو گئی، جس پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ لٹن روڈ پر قرطبہ چوک کے قریب فٹ پاتھ سے 50 سالہ اورنوانکوٹ میں سکیم روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ،دونوں کانشے کی زیادتی سے مرنے کا شبہ ہے ۔ لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔ تحقیقات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...