3ماہ میں امن و امان بہترہو جائیگا

3ماہ میں امن و امان بہترہو جائیگا

پشاور (این این آئی) گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقا ت عامہ ثمر ہارون بلور نے کہا سکیورٹی اداروں اور سرکار ی محکموں کے درمیان بہتر ہم آہنگی سے صوبے میں 90دنوں کے اندر امن و امان میں واضح بہتری دیکھنے میں آئے گی ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا گورنر راج کے تحت اٹھائے گئے اقدامات اور ہنگامی انتظامات سے پولیس اور فیڈرل کانسٹیبلری کی کارکردگی اور مورال بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...