پختونخواکے قانونی مشیراور لا افسران فارغ کرنیکا مراسلہ جاری

 پختونخواکے قانونی مشیراور لا افسران فارغ کرنیکا مراسلہ جاری

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف محکموں میں تعینات قانونی مشیروں اور تمام لا آفیسرز کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔

محکمہ قانون کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت 300 قانونی مشیروں کی چھٹی کا مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...