پٹرول 3 روپے 63 پیسے سستا، ڈیزل 31 پیسے مہنگا

پٹرول 3 روپے 63 پیسے سستا، ڈیزل 31 پیسے مہنگا

پٹرول کی قیمت 390روپے 23پیسے ،ڈیزل کی 396روپے 96 پیسے مقرر

 اسلام آباد (دنیا نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے لٹر کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پٹرول کی قیمت 390 روپے 23 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لٹر ہوگئی،قیمتوں میں ردوبدل آج جمعہ کیلئے کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...