سوات اور گردونواح میں زلزلہ ، شدت 4.4 ریکارڈ
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر اور اسکا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے فوراً بعد مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں متحرک ہو گئی ہیں، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments