این سی سی آئی اے پشاور کی کارروائی، کم عمر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

این سی سی آئی اے پشاور کی کارروائی، کم عمر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)این سی سی آئی اے پشاور کی کارروائی، کم عمر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔

ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم مبینہ طور پر بچی کی قابل اعتراض تصاویر ایڈٹ کر کے وٹس ایپ پر بلیک میل اور تاوان کا مطالبہ کر رہا تھا، ملزم کے قبضے سے 1 لیپ ٹاپ اور 2 موبائل فونز برآمد ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...