تلونڈی:سائبر کرائم کے الزام میں نوجوان گرفتار،مقدمہ درج
تلونڈی (نامہ نگار)این سی سی آئی اے نے خاتون کی شکایت پر نوجوان کو گرفتارکر لیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے چونیاں کی رہائشی خاتون میمونہ بی بی کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے الہ آباد کے رہائشی عمر مجید بھٹی کو گرفتار کر لیا۔ملزم کو سائبر کرائم کے الزام میں گرفتار کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments