پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا

 پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا ہے، پی ٹی آئی والے 20 لاکھ لوگ لیکر اسلام آباد جا رہے تھے۔۔۔

 گورنر راج لگا تو کوئی بھی نہیں نکلا، مذاکرات میں ناکامی کی وجہ پی ٹی آئی کے قائدین اور ان کا سوشل میڈیا ہے، پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی آڑ میں صوبائی حکومت بھی کھو دی، خیبرپختونخوا کی صورتحال ناگفتہ بہہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...