ایس ایم تنویر کی نامزدگی تاجروں کیلئے باعث فخر، ملک خدا بخش
کراچی(این این آئی)صدر پاکستان بزنس فورم سندھ ملک خدا بخش نے ایف پی سی سی آئی کے صدر کے عہدے کیلئے یو بی جی کی جانب سے ۔۔
ایس ایم تنویر کی متفقہ نامزدگی کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ ایس ایم تنویر کی نامزدگی ان کی قائدانہ صلاحیتوں، لگن اور کاروباری برادری کے لیے خدمات کا اعتراف ہے اور یہ ملک بھر کے تاجروں اور صنعت کاروں کے لیے باعثِ فخر ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments