NCCIAکوایک ماہ کے دوران 5176 شکایات موصول ،272 مقدمات درج ،1129افراد گرفتار

 NCCIAکوایک ماہ کے دوران  5176 شکایات موصول ،272  مقدمات درج ،1129افراد گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے )کوایک ماہ کے دوران 5176 شکایات موصول ہوئیں، 4491 انکوائریاں رجسٹرڈ کی گئیں۔۔۔

 272 مقدمات درج،ملک بھر میں کریک ڈاؤن، سائبر جرائم میں ملوث 1129 ملزمان گرفتارکئے گئے ۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کے چارج سنبھالنے کے بعد ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کی گئی ہے ،کارروائیوں کے دوران متاثرین کو 10 کروڑ 53 لاکھ روپے ریکور کروا کر واپس دلوائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...