پاک فوج کا ایل او سی پر فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ ، مفت ادویات فراہم
مظفرآباد(آئی این پی) پاک فوج اور محکمہ صحت آزاد کشمیر نے لائن آف کنٹرول کے دور افتادہ علاقے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ،ماہر ڈاکٹرز نے سینکڑوں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا اور انہیں ادویات فراہم کیں۔۔۔
پاک فوج اور محکمہ صحت آزاد کشمیر نے لائن آف کنٹرول کے دور افتادہ علاقے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ،ماہر ڈاکٹرز نے سینکڑوں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا اور انہیں ادویات فراہم کیں ۔ مریضوں اور عوام علاقہ نے پاک فوج اور محکمہ صحت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments