شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر غور کیلئے وزیراعظم آزاد کشمیر کو طلب کر لیا

شہباز شریف نے امن و امان  کی صورتحال پر غور کیلئے  وزیراعظم آزاد کشمیر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (دنیا نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کیلئے ۔۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کو وزیراعظم ہاؤس طلب کر لیا،ذرائع کے مطابق ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا، وزیراعظم آزاد  کشمیر مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...