اسلام آباد ہائیکورٹ:قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا آفس ڈی سیل
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا ۔۔
آفس سیل کرنے کے خلاف کیس میں عدالتی حکم پرسوسائٹی کا آفس ڈی سیل کرنے کی رپورٹ پر درخواست نمٹادی،گزشتہ روز سماعت کے دوران درخواست گزار اپنے وکیل چودھری حسیب احسن کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوا،سٹیٹ کونسل مدثر رضوان نے تعمیلی رپورٹ جمع کروا تے ہوئے عدالت کو آگاہ کیاکہ عدالتی حکم کے بعد سوسائٹی کا دفتر ڈی سیل کردیاگیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments