لوئس ہیملٹن نے فلسطین کے حق میں ایک بار پھر دوٹوک مؤقف دہرا دیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)فارمولا ون کے سات مرتبہ عالمی چیمپئن رہنے والے برطانوی ڈرائیور لوئس ہیملٹن نے ایک بار پھر فلسطین کے حق میں دوٹوک مؤقف پیش کردیا۔
امریکی گراں پری سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ہیملٹن نے کہا کہ کانگو، سوڈان، شام اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنا ضروری ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ایک دن دنیا میں پائیدار امن قائم ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments