ہیری بروک منفرد اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے کھلاڑی
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)انگلش کپتان ہیری بروک کرکٹ کی تاریخ میں انتہائی منفرد اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ۔
ہیری بروک ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری، ون ڈے میں ڈبل سنچری اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سنچری کرنے والے دوسرے بلے باز بن گئے ۔اس سے قبل یہ اعزاز صرف ویسٹ انڈیز کے یونیورس باس کے نام سے مشہور جارح مزاج بلے باز کرس گیل کو حاصل تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments