بنوں :آئی ڈی پیز کیمپ پر کواڈ کاپٹر حملہ،3اہلکار زخمی پولیس وین کے قریب دھماکا

بنوں :آئی ڈی پیز کیمپ  پر کواڈ کاپٹر حملہ،3اہلکار زخمی   پولیس وین کے قریب دھماکا

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک )بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپ کے ٹاور نمبر 3 پر کواڈ کاپٹر حملہ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ،اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے آئی ڈی پیز کیمپ کے ٹاور نمبر 3 پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا۔۔۔

 زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ، کیمپ کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے ،ادھر شہر کے سٹی میریان گیٹ کے قریب گشت پر مامور پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے ،دھماکے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...