پٹرول 7 روپے 6 پیسے ، ڈیزل 3 روپے 71 پیسے مزید سستا

پٹرول 7 روپے 6 پیسے ، ڈیزل 3 روپے 71 پیسے مزید سستا

آج پٹرول 362 روپے ، ڈیزل 387 روپے 81 پیسے فی لٹر دستیاب ہوگا

اسلام آباد(دنیا نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا۔پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 71 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 362 روپے فی لٹر ہوگی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل اب 387 روپے 81 پیسے فی لٹر میں دستیاب ہوگا۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج 5 نومبر کیلئے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...