شہزادہ سلطان آ ئی جی ریلوے پولیس تعینات

شہزادہ سلطان آ ئی جی ریلوے  پولیس تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے پنجاب میں تعینات پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر شہزادہ سلطان کو تبدیل کرکے انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس تعینات کر دیا۔۔۔

وفاقی حکومت نے پنجاب میں تعینات پولیس  سروس گریڈ 21 کے افسر شہزادہ سلطان کو تبدیل کرکے انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس تعینات کر دیا ، ریلوے پولیس میں ان کی تقرری فوری طور پر سول سرونٹس ایکٹ 1973 کی دفعہ 10 کے تحت کی گئی ہے ، اس سے قبل وہ حکومت پنجاب کے ماتحت خدمات انجام دے رہے تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...