خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
پشا ور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ۔پشاور، لوئر دیر، اپر دیر، مالاکنڈ، سوات، باجوڑ ، مردان، شانگلہ، بونیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔۔
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ۔پشاور، لوئر دیر، اپر دیر، مالاکنڈ، سوات، باجوڑ ، مردان، شانگلہ، بونیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments