21نومبر کو پشاوربار سے خطاب
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )مولانا فضل الرحمن 21نومبر بروز ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے۔
پشاور ہائی کورٹ بار نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو خطاب کی دعوت دی تھی جوانہوں نے قبول کرلی ۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمن پشاور کے علاوہ دیگر بارایسوسی ایشنز سے بھی خطاب کریں گے ،انہیں ملک بھر سے وکلاء ایسوسی ایشنز کی جانب سے خطاب کی دعوتیں موصول ہو رہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments