9مئی کیس:49ملزموں کی اپیلوں پر سپیشل پراسیکیوٹر کو تیاری کیلئے مہلت
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 9 مئی کیس میں سزاؤں کیخلاف گوجرانوالہ کے 49 ملزموں کی اپیلوں پر سپیشل پراسیکیوٹر منیر احمد بھٹی کو تیاری کیلئے 9 دسمبر تک مہلت دیدی ،انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے ملزموں کو سزائیں سنائی تھیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 9 مئی کیس میں سزاؤں کیخلاف گوجرانوالہ کے 49 ملزموں کی اپیلوں پر سپیشل پراسیکیوٹر منیر احمد بھٹی کو تیاری کیلئے 9 دسمبر تک مہلت دیدی ،انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے ملزموں کو سزائیں سنائی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments