ڈی آئی خان :نامعلوم افراد کی فائرنگ ایس ایچ او شہید، 2افراد زخمی

ڈی آئی خان :نامعلوم افراد کی فائرنگ   ایس ایچ او شہید، 2افراد زخمی

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈیال روڈ پر واقعہ تھانہ شورکوٹ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ اوسروکئی کامران محسودشہید جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے ،شہید ایس ایچ او اور زخمیوں کوڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...