پٹرول 1 اور ڈیزل 2 روپے لٹر مزید سستا
اسلام آباد(دنیا نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 1 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 2 روپے فی لٹر کم کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 313 روپے اور ڈیزل کی قیمت 346 روپے لٹر مقرر ہوگئی۔ نئی قیمتیں آج 27 نومبر کے لیے ہوں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments