نیسٹر پیٹانا فائنل کے ریفری مقرر

نیسٹر پیٹانا فائنل کے ریفری مقرر

فیفا نے اتوار کو فرانس اور کروشیا کے مابین ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے ارجنٹائن کے نیسٹر پیٹانا کو ریفری مقرر کردیا۔

ماسکو (اسپورٹس ڈیسک) انہیں میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان افتتاحی میچ بھی سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ لوزنیکی اسٹیڈیم پرفائنل میں اسسٹنٹ ریفری ہرنن میڈانا اور یوآن بیلاٹی کے علاوہ فورتھ ریفری بورین کیوپرز بھی فرائض سر انجام دیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں