پی ایس ایل:وینیو کا جائزہ لینے کیلئے معائنہ ٹیم کی آج پشاور آمد

   پی ایس ایل:وینیو کا جائزہ لینے کیلئے معائنہ ٹیم کی آج پشاور آمد

پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں پی ایس ایل سکس کے میچز کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے پی سی بی کی خصوصی معائنہ ٹیم آج وینیو پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے گی

پشاور(اسپورٹس ڈیسک)جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے مختلف شعبوں کے افراد کو شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں