ڈریگنز ہاکی ٹائٹل لے اڑا

 ڈریگنز ہاکی ٹائٹل لے اڑا

ڈریگنز ہاکی کلب نے واٹر لو ڈکس کو دوسرے لیگ فائنل میں سخت مقابلے کے بعد دو ، ایک سے قابو کر کے 12ویں مرتبہ بلجیم مینز ہاکی چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

براسلز(اسپورٹس ڈیسک) لیوپولڈ نے اوری کلب کو پانچ، ایک سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں