ٹوکیو اولمپکس، میکسیکن کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص

ٹوکیو اولمپکس، میکسیکن  کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والی میکسیکو کی بیس بال ٹیم کے دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک)میکسیکو کے بیس بال حکام نے اعلان کیا کہ ٹوکیو اولمپکس کیلئے روانہ ہونے سے کچھ دن قبل ہی دو کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔دونوں کھلاڑیوں ہیکٹر ویلزکوز اور سیمی سولیس کا کورونا ٹیسٹ 18 جولائی کو مثبت آیا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں