میا باؤچر کا بالنگ ایکشن کلیئر

میا باؤچر کا بالنگ ایکشن کلیئر

ہمپشائر کی آ ل راؤنڈر میا باؤچر کا بالنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیا جس کے بعد وہ مسابقتی ویمن کرکٹ میچز میں حصہ لے سکتی ہیں

لندن (اسپورٹس ڈیسک) ای سی بی نے مشکوک ایکشن کی اطلاع پر انہیں آٹھ اکتوبر دوہزار بیس کو میچوں میں بالنگ کرنے سے روک دیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں