اسرائیلی حریف سے مقابلہ، انکار پرایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر

اسرائیلی حریف سے مقابلہ، انکار  پرایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر

اولمپکس میں الجزائر کے ایتھلیٹ کے بعد سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ نے بھی اسرائیلی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔اسرائیلی حریف سے مقابلے سے انکار کے بعد ایتھلیٹ کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا ہے

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک) ایتھلیٹ محمد عبدالرسول کو 73 کلو گرام ڈویژن میں مقابلہ کرنا تھا لیکن انہوں نے میچ کے 32 ویں راؤنڈ میں اسرائیلی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں