وومن کرکٹ لیگ میں کے پی کے کی فتح

وومن کرکٹ لیگ میں کے پی کے کی فتح

آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان وومن کرکٹ لیگ میں گلگت بلتستان اور کے پی کے مابین میچ کھیلا گیا

(سپورٹس رپورٹر)پہلے کھیلتے ہوئے گلگت نے مقررہ بیس اوورز میں 129 رنز بنائے ۔کے پی کے کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر مقابلہ میچ کی آخری بال پرہٹ لگا اپنے نام کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں