اولمپک ہاکی:اسپین اور آسٹریلیا فتحیاب

اولمپک ہاکی:اسپین اور آسٹریلیا فتحیاب

اولمپک گیمز کے مینز ہاکی ایونٹ کے گروپ اے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو چار،دو اور اسپین نے جاپان کو چار،ایک سے ٹھکانے لگا دیا

ٹوکیو(اسپورٹس ڈیسک)ویمنز ہاکی ایونٹ کے گروپ اے میں ہالینڈ،برطانیہ اور جرمنی نے کامیابیاں سمیٹیں جبکہ گروپ بی میں اسپین،آسٹریلیا اور ارجنٹائن نے بھی اپنے میچوں میں کامیابی کو گلے لگا لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں